الشریعہ آن لائن

الشریعہ آن لائن ایک ایسا پروگرام ہے، جو خواتین کے لئے ترتیب دیا گیا ہے۔ ایسی خواتین جو دیگر مصروفیات کی بناء پر زیادہ وقت نہیں دے پاتیں، ان کے لئے مختلف اوقات میں آن لائن کلاسسز ترتیب دی گئی ہیں۔ اس نیٹ ورک میں مستند عالمات شریک ہیں، جنہوں نے مستند اداروں سے دین کا علم حاصل کیا ہے۔ اس میں ہم ترجمہ و تفسیر، تجوید ، حدیث، عقائد، فقہ، ختم نبوت، سیرت النبی ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾، وغیرھم کے مختلف شارٹ کورسسز کرواتے ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کو روز مرہ کے مسائل سمجھانے کے لئے بھی ہمارے مختلف سیشن ہوتے رہتے ہیں۔

پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ WhatsApp آپ ہمیں

الشریعہ آن لائن
info@alshariya.com